ایک چپکنے والی چیزجسے ہڈیوں کےلیس دار چپکنے والے مادے ( جلاٹین) سے بناتے ہیں عموماََ لکڑی وغیرہ جوڑنے میں اور تہ چڑھانے کے لیے ہوتی ہے نشاستے اور شکر سے بھی تیار کی جاتی ہےبعض کھانوں میں بھی شامل کرتے ہیں۔
تمام ہڈیاں کھر اور چمڑے کے ٹکڑے علیحدہ جمع کر کے انہیں ابال کر جلاتین ، سریش اور چربی وغیرہ تیار کی جاتی ہے۔
(۱۹۶۰، مبادی صحیات ،۱۵۹)
[ انگ : Gelatine ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .