( تاریخی ا ُصول پر )


بِھڑُو تارا (کس بھ ، ومع) امذ  

چادر چُھپواں ،(ایک کھیل جس میں کھلاڑیوں میں سے کسی ایک کھلاڑی کو چادر کے اندر چھپا دیا جاتا ہے باقی سب کھلاڑی چھپ جاتے ہیں پھر چور کھلاڑی کی آنکھیں کھول کر چادر کے اندر کے کھلاڑی کی شناخت کر ائی جاتی ہے اگر وہ صحیح بتادے تو پھر چھپنے والا چور بنایا جاتا ہے )
(اپ و، ۹۵:۸)