ایک راجاعظیم الشان اس کا پیکر حماری ، آگ میں میں جلا دے تب اپنی صورت اصلی میں آکر پھر عالم ملکوت کی طرف مراجعت کرے.
(۱۸۰۵، آرائش محفل، افسوس، ۳۱۴)
جواب ” الفضل “ کا ترکی بترکی دے تو دیں ہم بھی
اتاریں کیسے لیکن نقل اصوات حماری کی
شکل حماری میں ظاہر ہو چکا کہ کوئی سے دو ضلعے مثلث کے تیسرے سے بڑے ہوتے ہیں.
(۱۹۵۹، تفسیر ایّوبی، ۷۵)