ہر ہر گھڑی منجھ کوآوتی یاد
پھر پھر کرے ذبح جوں کہ جلاد
ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس موقع پر موجود رہیں اور جلاد مع ریشم کی رسی اور ٹوپ کے حاضر رہے ۔
(۱۸۸۰، فسانۂ آزاد ، ۱۰۸:۳)
جو شخص جلاد کے ساتھ کھانے پینے میں شریک ہوتا اس کے ہاتھ کو آسیب پہنچانا۔
(۱۹۰۷، کرزن نامہ ، ۲۷۸)
وہ نہٹے رات کے دکھلا مجھے لوھو لہان
صبح وہ بولے ارے تو بھی بڑا جلاد ہے
لوگویہ کیا غضب ہے ، اے بادشاہ ان جلادوں نے میرے جگر کے ٹکڑے کو جیتا جلا دیا ۔
(۱۹۱۴، راج دلاری ،۱۴۳)