زہروں سے متعلق علم ، سمیات ، ادویہ کی سمّی تاثیر (جب کہ انہیں اتنی زیادہ مقدار میں دیا جائے کہ وہ زندگی کو خطرے میں ڈال دیں) .
سُمُومِیّات (Toxicology) یا ادویہ کی سمی تاثیر علم الافعال الادویہ کے تحت آتی ہے.
(۱۹۴۸ ، عِلم الادویہ (ترجمہ) ، ۱ : ۲) .
[ سُمُوم (رک) + یات ، لاحقۂ جمع ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .