جب تلک ذِلّت و عِزّت طرب و غم سے ہو خَلق
گوشہ گیر انجمن افروز سمین و معدوم
وہ لوگ جامع غث و سمین (دُبلے اور موٹے کو جمع کرنے والے) یعنی صحیح اور غیر صحیح سب قسم کی باتیں اپنی کتابوں میں لکھ دینے والے.
(۱۸۹۶ ، رسالہ تحفۃ السعادت ، ۵۹) .
کتابوں میں کلامِ رطب و یابس
سُخن مجموعۂ غث و سَمِیں ہے