شیخ الرئیس (بُو علی سینا) نے اَدویہ مُغردہ میں شحم و سمین کو گرم لکھا ہے.
(۱۹۱۶ ، افادۂ کبیرِ مجمل ، ۳۰) .
اطِبّا نے سمین اور شحم میں اس طرح فرق کیا ہے کہ جو چربی گوشت سے مِلی ہوئی ہو اور زیادہ سفید نہ ہو وہ سمین ہے.
(۱۹۲۶ ، خزائن الادویہ ، ۳ : ۳۴۷) .