مجلسِ مذاکرہ ، علمی و ادبی موضوع پر باہم اظہارِ خیال ، علمی و تحقیقی مباحث سے متعلق اِجتماع و اجلاس ، باہم تبادلۂ خیال ، اِجتماع برائے تحقیق و تبادلۂ خیال.
پروفیسر گنڈولف ... سمینار کی صدارت کر رہے تھے.
(۱۹۶۷ ، اردو ، کراچی ، ۴۳ ، ۲ : ۹۵) .
سمینار میں ۲۵۰ لفظوں کی گردان ، شاید خود میرے حق گردن زنی کا باعث ہوگی.
(۱۹۸۵ ، سید سلیمان ندوی ، ۱۷۱) .
[ انگ : Seminar ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .