باتاں بولتے اِتنِیچ سن میں ، چالی ایسی جیسی جن میں.
(۱۶۳۵ ، سب رس ، ۸۶) .
برس پندرہ یا کہ سولہ کا سِن
جوانی کی راتیں مُرادوں کے دِن
وہ خواہشیں آفت ہیں ظفر جنکا تقاضا
بھاتی تھیں جوانی میں جو تھا سِن کا تقاضا
وہ اپنے سِن اور شعور کو نظرانداز کر کے گالی گلوچ پر بھی اُتر آئے.
(۱۹۸۲ ، آتش چنار ، ۴۵۴) .