تُوہیں حول و قوت توہیں ذوالجلال
کہ شیطاں ملاعوں سے رکھنا سنبھال
پیل دنیا نہیں کچھ پیل کا پشہ کو کام
حول قوت سے ترے چاہیے ٹک اوسکو کمک
شہزادے کے نکاح میں آئے گی بحول و قوت الٰہی.
( ۱۸۸۲ ، طلسم ہوشربا ، ا : ۹۳۹ )
پہلے جن بتوں کا ذکر ہے وہ حول البیت یعنی خانۂ کعبہ کے باہر چاروں طرف تھے.
( ۱۹۲۳ ، سیرۃ النبی ، ۳ : ۵۶۰ )