دونوں بہنیں کار کی پچھلی سِیٹ پر بیٹھ گئیں .
( ۱۹۳۵ ، دودھ کی قیمت ۱۴۷ ) .
تمام پنچاب کے قریب قریب کل رودار آدمی موجود تھے اور خود لاہور پنچاب گورنمنٹ کا سِیٹ ہے اس میں کئی قسم کے کالج ہیں .
ہے خانۂ دولت کی جو بُنیاد وہ پل جائے
اک سیٹ کسی طرح گورنمنٹ میں مل جائے