وہ نوخیز افغان بچے کھٹکٹے
نوکیلے سجیلے رنگیلے بنے
اور روز سجیلا جوڑا ہی پہنے دیکھا .
(۱۸۸۰ ، فسانۂ آزاد ، ۲ : ۱۶۷) .
ناز کرتا ہوا زرکا سجیلا آن٘چل
مُسکراتا ہوا مدہوش رسیلا کاجل
قد اس کا تھا چھبیلا اور سجیلا
دھونڈا سرو اس کے سائے کا وسیلہ
خوش خوش اندر گیا کہ بان٘کے ٹیرھے رنگیلے سجیلے وضعدار لوگ دیکھنے میں آئیں گے .
(۱۸۷۷ ، توبۃ النصوح ، ۲۹۲) .
ان کو بتاؤ کہ وہ مسلمان ہیں اور ایک شرمیلے سجیلے سُلطان کے تابعِ فرمان ہیں .
(۱۹۱۵ ، سی پارۂ دل ، ۱ : ۲۱۵)
ان کے خیال میں شاعر کو نازک بدن سجیلا اور رومانی ہیئت کا ہونا چاہیے .
(۱۹۸۶ ، ن - م - راشد ایک مطالعہ ، ۳۸) .