توجہ سرو کی سے قمر یوں کا نالہ موزوں ہے
سجیلی گفتگو میری کا ہے میرا سجن باعث
حیا ہو چشم فَتَاں میں تمہاری
رنگیلی ہے سجیلی ہے بڑی ہے
ایک سجیلی بستی دائیں ، ایک البیلا رستہ بائیں
دیر سے کالے پُل پہ کھڑے ہیں اے دل آج کدھر جائیں
جامہ زیبوں میں سجِیلی ہے میرے یار کی سج
تن٘گ چولی کی سج اور پَٹۂ بلدار کی سج
اب سجیلی جو ہوئی چاہنے والے ہوئے اَور
ہاں میاں جو یہ سِکھاوے وہی لائقِ جور
بڑی بانکی دلہنیاں ، موہنیاں ، سجیلی البیلی ملے موری نار بن جاؤں .
(۱۹۰۹ ، خوبصورت بلا ، ۱۴) .
بھاگ کر جائیں کہاں اس دیس سے اب اے منیرؔ
دل بندھا ہے پریم کی سندر ، سجیلی ڈور سے