سُوسَنِسْتان
(و مج نیز مع ، فت س ، کس ن ، سک س)
امذ
جہاں کثرت سے سُوسن کے پودے ہوں ۔
مل کے مسّی سُوسنستاں کسی دن مُسکرا
ہر گُلِ سُوسن ترا رطبِ اللساں ہو جائے گا
(۱۸۶۷ ، رشک ، د ، ۶۷) ۔
[ سُوسن + ستاں (رک) ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .