گِردِ سر اُس کے جو پھرا میں بہت
رفتہ رفتہ مئجھے دوار ہوا
دوران سر ہوتا ہے اور سب چیزیں نظر میں پھرتی معلوم ہوتی ہیں تو اس کا نام دوار ہے .
(۱۸۴۵ ، مطلع العلوم (ترجمہ) ۳۰۵)
تدبیر چاہئے ہے دوارِ خمار کی
کیا شکوہ گردشِ فلکِ کج مدار کا
دَور (دال - واؤ - رے) اس ماذَے سے مندرجہ ذیل الفاظ معلوم اور معین حرفی قاعدوں کے مطابق بن جاتے ہیں . دور - گھومنا ، دورہ ایک چکر گھومنے میں دوران چکر کھانا - دُوار - سر کا چکرانا - بیماری .
(۱۹۶۹، سائنس اور فلسفہ کی تحقیق ، ۳۶۶)