درگاہ دوشن چراغ دیلی کے احاطے کی دیوار کے پاس جو درا ہے وہ بھی ایک پرانا نالہ معلوم دیتا ہے
(۱۹۱۹، واقعات دارالحکومت دہلی ، ا : ۴)
کیا دیکھتی ہے کہ بھائی غصے میں آگ بھاوج کوٹھری میں بند اور بھتیجی درے میں باغ باغ
(۱۹۰۸ صبح زندگی، ۷۵)
قدیم زمانی میں دالان کے لئے لکڑی کے سہ درے کا استعمال زیادہ ہوتا تھا .
(۱۹۶۶، مہذب اللغات ، ۴ : ۴۸۱).