۱. درّہ سے منسوب گھاٹی یا وادی سے متعلق یا اس میں پایا جانے والا.
الٰہی سوت کے گھر سے مِلا ہوا میرا گھر
جو در ہو بند اِدھر کا اُدھر دری ہو جائے
(۱۹۲۱، دیوانِ ریختی، ۸۲).
۲ . پہاڑ میں ایک قدرتی یا مصنوعی غار، غار، کھو ؛ وادی
(پلیٹس).
[ درہ (بحذف ہ) + ی ، لاحقۂ نسبت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .