سید جلال الدین بخاری کے پیر و فقیر ؛ رک : جلالی (الف) نمبر ۳۔
کوئی سر پر بڑے بڑے بال رکھ کر اور چار ابرو کا صفایا دے کر...اور سیلیاں گلے میں ڈال کر مداریہ اور جلالیہ مشہور ہوا۔
(۱۸۳۰، تقویۃ الایمان ، ۷۷)
میں ہندوستان کا جلالیہ فقیر ہوں ۔
(۱۹۵۶، بیگمات اودھ ، ۵۸)
[ جلالی (رک) سے ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .