جام عام لفظ ہے ... کسی شیز کے بھچ جانے یا پھنس جانے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے .
(۱۹۵۵ ، اُردو میں دخیل یورپی الفاظ ، ۴۵۱).
۰۲ مشین وغیرہ کے کسی پرزے کا جکڑاؤ یا پھن٘ساؤ، غیر متحرک حالت .
خود کار اسٹیرنگ گیر اور دستی گیر دونوں جام ہیں .
(۱۹۷۴ ، ’اُردو ڈائجسٹ ، اکتوبر ، ۸۴).
[ انگ : Jam ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .