شوخ سبز رن٘گ والے درخت ، ایک درخت جسکی پتّیاں کُھردری اور دونوں طرف دندانے دار ہوتی ہیں .
ممالک متحدہ امریکہ کے سائنس دان یورپ سے بڑی مقدار میں بھڑیں منگا رہے ہیں تاکہ انکی مدد سے وہ اپنے ملک میں دزدار ( Elm ) کے درختوں کے قدرتی بہاؤ کو تباہی سے بچا سکیں.
(۱۹۶۸، کاروانِ سائنس ، ۵، ۱ : ۱۲۷).
[ مقامی ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .