سچ ہے دسا خاوند کے سر دیکھوں کوئی پوچھتا ہے آ
وہ تھے تو تھا بیبیاں کا سب حلقہ سو میرے پاس تھا
مجھے کھانے پینے کی بھی کچھ رج نہیں اس درد سے میرے شریر کی یہ دَسا ہوئی ہے.
(۱۸۰۴، بیتال پچیسی ، ۴۱).
تم نہ رہو گے تو میری کون دسا ہوگی ، یہ سوچ کر میری آنکھوں میں اندھیرا چھا جاتا ہے.
(۱۹۳۶، پریم چند ، زادِ راہ ، ۱۰۹).
رُلا رُلا کے غریبوں کو ہنس چُکا کل تک
مری طرف سے اب اپنی دَسا پہ ہنستا جا
بارہ برس کوں گھوڑ پر آتی دسا عالم کتا
یو جیو کوں اپنے کر نشاں خوشیاں گنانا کو لگوں