ایک طرف تو مجھ کو بجث دساتیر سے ہوگی جیسے کہ وہ ہیں یا رہ چکے ہیں.
(۱۹۲۹، ارتقائے نظامِ حکومت یورپ ، ۲)
ہم نے ۱۹۵۴ اور ۱۹۵۶ کے دساتیر میں اسلامی دفعات شامل کرائیں.
(۱۹۸۶، جنگ ، کراچی ، ۱۵ جولائی ، ۳)
فارسی میں جو اصطلاحیں اسلام سے پہلے تھیں اور سو دساتیر میں مزکور ہیں.
(۱۸۹۸، مقالاتِ شبلی ، ۶ : ۳۸).
مردہ کے منہ سے کفن سرکایا اور اُسے نِگاہ و شوق سے دیکھ کر پھر دساتیر کی اس نے دعائیں پڑھ کر خسرو کی روح کو بخشیں.
(۱۹۳۳، فراق دہلوی، مضامین ، ۱۳۵).
یوگ میں ایک دیوتا (ایشور) آتما سے تمیز مانا جاتا ہے اور چند رسوزی دساتیر پر اہمیت دیتا ہے جو حصول نجات کے لیے ضروری ہیں.
(۱۹۴۵، تاریخِ ہندی فلسفہ (ترجمہ) ، ۱ : ۱۰۱).