(ہندو) دس سر والا ؛ مراد ؛ رام چندر کا حریف ، لنکا کا حکمران ، راوَن.
دسا سیر کا سیر چالوں کچا
کہ سیمرغ مجہ کن کبوتر بچا
(۱۵۶۴ ، حسن شوقی ، د ، ۹۶)
دسا سر سے کئی دیو اس میں بڑے
کدھیں رام لچھن بھی یوں نیں لڑے
(۱۶۴۵، قصۂ بے نظیر ، ۴۲).
ستون پہار بنو نت کوں راون کوں چیر
اوکھا رو دساسر کے دھرتے سیر
(۱۷۰۸، داستان فتح جنگ (ق) ، ۱۵۱).
[ رک : دساسول ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .