( تاریخی ا ُصول پر )


دَسْبَنْد (فت د ، سک س ، فت ب ، سک ن) امذ  

وہ رقم مراد ہے جو بعوض آبِ تالاب کاشتکاروں سے لی جاتی ہے.
(احکام متعلق عطیات ، ۲۱).