پُھکنی ، دسپنا اور پانی کا لوٹا پاس ہے آٹا گندھا رکھا ہے.
(۱۸۶۷، اردو کی پہلی کتاب ، آزاد ، ۳۹).
نواب صاحب کے ہاتھ میں چاندی کا دسپنا تھا.
(۱۹۰۰، ذات شریف ، ۱۱۲).
آپ کی بیوی بِگڑ گئی ہیں ایسا نہ ہو مجھے دسپنے سے آکر مارنے لگیں.
(۱۹۷۰، یادوں کی برات ، ۷۴۰)