۱. بہ گہرا پانی ، بہت گہرا جوہڑ ، گہرائی ، عمل ، بھنور ، گرداب ، ورطہ ، چکر ، جھیل ، دریا
(جامع اللغات)
۲. تالاب جوہڑ
یہ کنول کا جو دہ ہے سو دکھ کا دھنے والا تھا
( ۱۷۴۶ ، قصۂ مہر افروز و دلبر ، ۲۰۶ )
س
[ س : ठुह ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .