تمام فرنیچر کی صفائی ہمیشہ کی جائے ... اسکے لئے ملائِم دستر خوان ہونا چاہئے .
( ۱۹۱۶، خانہ داری ( معیشت ) ، ۱۴۵) .
۲. دسترخوان .
تُو نے اپنا دسترِ نعمت بچھا کر دہر میں
اپنی سب خلقت کو اِذن ِ مہیمانی دے دیا
( ۱۹۱۱، نذرِ خدا ، ۳۸ ) .
ف
[ ف ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .