ان کے سوا اور بھی بہت فریق دولت مند اشراف ، صاحب مروت اہل علم زاہد عابد پرہیز گار خطیب شاعرعالم فاضل...اور اہل حرفہ معمار جلا ہے ، دھنیے کفش دوز درزی وغیرہ بہت سے فرقے ۔
(۱۸۱۰، اخوان الصفاء ، ۱۳۹)
اس کے بعد کبیر کا درجہ ہے جو قوم کا جلاہا تھا ۔
(۱۹۰۳ ، چراغ دہلی ، ۸)