جلاہنیاں نہایت اشتیاق و اعتقاد کے ساتھ گڑ کھاتیں ۔
(۱۹۲۴، ’اودھ ، پنچ ، لکھنؤ ، ۵:۴۵،۹)
ان دنوں کالج کے نزدیک ایک میدان میں جلاہیاں تانا تنا کرتی تھیں .
(۱۹۳۸، ملفوظات اقبال ، ۱۸۵)
۲۔ جلاہ (رک) سے منسوب ، تراکیب میں مستعمل ۔
[ رک : جلاہ + ن / ںی / ی ، لاحقۂ تانیث و نسبت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .