اتال بھی وہی عقلِ پیشینہ ہے
وہی مکرو دستانِ دوشینہ ہے
میں راگ ہوئی میں تان ہوئی
میں ساز ہوئی میں دستان ہوئی
فن کار نہ ہوں عہدہ برآ کارِ جہاں سے
قسّامِ ازل نے انہیں بخشے نے و دستاں
مثنوی ہندی بہ طرزذ نادراتِ درپند و نصیحت کہ یک مصراع سادہ و درمصراع دویم دستان ہندی یعنی کہاوت .
( ۱۸۳۰ ، امتحانِ رنگین ، ۱۴ ) .
پنجے میں اوس کے مت آ چھوٹے گا زال ہو کر
قوّت میں اپنی رستم دستاں ہے کفِ دست
باوا ان کے مرزا پھویا آنجہانی ہوتے اور دادا رستم دستان حضرت جعفر زٹلّی .
( ۱۹۷۶ ، اخبارِ جہاں ، کراچی ، ۳ جولائی ، ۷ ) .