جو شخص قاضی کیا جاوے اوسکو چاہیے کہ پہلے قاضی کے دفتر طلب کرے جن میں دستاویزات اور فیصل نامے ہیں اور حوالات کے قیدیوں کو دیکھے .
( ۱۸۶۷ ، نور الہدایہ ، ۳ : ۶۴ ) .
لائبریری سائنس میں .... تحقیق اور ایجاد کے طریق کار ، دستاویزات، معلومات اور حوالہ جاتی خِدمات کا مطالعہ کیا جاتا ہے .
( ۱۹۸۰ ، ابتدائی لائبریری سائنس ، ۱۸ ) .