بادشاہ کی سلطنت پائیدار رہے ..... اور حوادثِ زمانہ کو اس ملک پر دستبرد نہ ہونے پائے .
( ۱۸۳۸ ، بستانِ حکمت ، ۲۳۷ ) .
جائیداد منقولہ ہو یا غیر منقولہ سوتیلے باپ کی دستبرد سے محفوظ رہے .
( ۱۹۲۰ ، نوحۂ زندگی ، ۳ ) .
ایک طرف وہ ( مولانا شبلی ) یورپی کی علم سرپرستی کے لئے سراپا سپاس تھے ، دوسری طرف یورپی کی دستبرد سے ہمہ تن فریاد ، اِسی جذبہ نے ہندوستانی سیاست کی ایک شکل ان کے سامنے پیش کی .
( ۱۹۷۰ ، آج کا اردو اب ، ۷۰ ) .