ہماری قوم کے چند بے وقوفوں نے ایک جماعت بنائی ہے جو اپنی معاشرت اور روایات سے دستبردار ہوگئی ہے .
( ۱۹۴۳ ، سیدہ کی بیٹی ، ۶۳ ) .
بیسویں صدی میں سماج اور سماج میں فرد کی آزادی کے تصوّر اور اہمیت نے فرد کو اپنے آزاد کرانے کی دُھن میں بغات کا راستہ دکھایا ہے .... آزادی کا یہ تصور نہ درست ہے نہ صحت مند، اس لیے آہستہ آہستہ ہمارے افسانہ نگار بھی اس سے دستبردار ہو رہے ہیں .
( ۱۹۷۰ ، آج کا اردو ادب ، ۲۳۳ ) .