غوریوں میں پُلاؤ چُلاؤ ... کو کو پلاؤ ، زیر بریاں دم پخت ، دست پیچ ..... ایسے خوش ذائقہ رکھے جن کے دیکھنے سے نگاہ اِشتہار کی سیر ہو .
( ۱۸۶۲ ، خطِ تقدیر ، ۶۸ ) .
۰۲ مچھلی کی ایک قسم .
( لغاتِ پیرا ) .
ف
[ ف ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .