جب فراش سیلاپجی آفتابہ لائے تو آفتابہ لائے تو آہستہ منہ میں پانی لے کر منہ صاف کرے ۔
(۱۸۵۶ ، فوائد الصبیان ، : ۵) .
ایک ہلکی سیلابچی کھانے پکانے کا مختصر سامان ایک ٹوکرے میں مجھے ساتھ لینےکو دے دیا .
(۱۹۷۶ ، اردو نامہ ، کراچی ، جون ، ۱۳۴)
[ سیلاب چی (رک) کا ایک اِملا ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .