ایک دن موافق معمول کے وہاں آیا دریافت کیا کہ وہ دستکار ایک بادبابی گاڑی بنانے میں مشغول ہے .
( ۱۸۳۹ ، تواریخ راسلس شہزادہ حبش ، ۲۹ ) .
دستکار کا گھریلو صنعت اور دستکاری کو چھوٹے پیمانے پر اور بذاتِ خود آزادانہ طور پر چلانا .
( ۱۹۴۰، معاشیاتِ ہند ( ترجمہ ) ، ۱ : ۱۹۴) .
تجارت بحران کا شکار ہے دستکار اور کاریگر پریشان حال ہیں .
( ۱۹۸۲ ، تاریخِ ادب ِ اردو ، ۲، ۱ : ۱۵ ) .