زنانے مدرسے ہیں جن میں کلام اللہ اور دینی و دینوی کتابوں ی تعلیم کے ساتھ ساتھ ضروری دستکاری سکھائی جاتی ہے .
(۱۹۱۳ ، سیر پنجاب ، ۹۸ ) .
تعلیم کی اہمیت کو اُجاگر اور مسلم دَستکاری کو فروغ سیا جاۓ .
( ۱۹۸۶ ، ۱۳، جولائی : ۸ ) .
ان تدابیر سے صحت نہ ہو تو دستکاری کریں یعنی ... ہوشیاری سے نشتر لگادیں .
( ۱۸۷۲، رسالہ سالوتر ، ۲ : ۱۱۲ ) .
مرض کے شفایاب ہونے کی صورت نہیں کیوں کہ نہ تو دستکاری ہی کے ذریعہ اس کا علاج ممکن ہے .
( ۱۹۳۶، شرح ِ اسباب ( ترجمہ ) ، ۲ : ۸۶ ) .