وہ چاندی کے گھڑے سُوگھڑ سادے کاروں کے ہاتھ کے گڑھے ۔
(۱۸۶۶ ، جادۂ تسخیر ، ۱۴۸) ۔
میں مر جاؤں گی ۔۔۔ پھر معلوم ہوگا کہ پھوہڑ اور سُگھڑ میں یہ فرق ہوتا ہے ۔
(۱۹۱۶ ، اتالیق بی بی ، ۴۹) ۔
[ سُگھڑ (رک) کا ایک قدیم املا ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .