فرشتے کہیں گے یہ لوگ ... آپس میں دشمناگی ڈالتے تھے .
( ۱۷۷۱ ، تفسیرِ مرادیہ ، ۲۶ ) .
تمھاری ماں کو بھی عقل سے دشمناگی ہے.
( ۱۸۸۹ ، سیرِ کہسار ، ۱ : ۱۸۳ ) .
ہندو مسلمان مل جُل کے جو باتیں دشمناگی یا پیر بڑھانے والی ہیں انہیں چھوڑ دینگے .
( ۱۹۳۵ ، اودھ پنچ ، لکھنؤ ، ۲۰ ، ۱۹ : ۹ ) .
اگر کسی جذبے کے تحت شادی کر بھی لیتے تو میرے رشتہ داروں کی دشمناگیاں رنگ لاتیں .
( ۱۹۷۶ ، آس ، ۱۶۶ ) .