( تاریخی ا ُصول پر )


دیوَل (ی مج ، فت و) امذ  

(نباتیات) ظرف گل یا ظرف الدقیق ، پھولوں کے بیچ میں سے دھاگے جیسے باریک باریک ریشے (Stadmen- سٹیمن) نکلے ہوتے ہیں پر ایک کے سرے میں چھوٹی سے زرد گُھنڈی ہوتی ہے ان کانٹوں کو سلائیاں (اسٹیمن) کہتے ہیں اس میں ایک دھاگا سا ہوتا ہے اس کے سر پر ایک ظرف ہوتا ہے ، ظرف الدقیق ، اینتھر (Anther).