آخر منصور دستوری پا کر امیر نصر کے شہر میں پہنچا .
( ۱۸۲۴ ، سیرِ عشرت ، ۸۷ ) .
یوں ہی گر قائم رہا آئینِ بیداد فرنگ
دیکھ لینا اس حکومت کو کہ دستوری ہوئی
روپیہ دینے والا مثل عنقا دستوری لینے والے کا پہلے جھگڑا .
( ۱۸۴۵ ، حکایتِ سخن سنج ، ۱۲ ) .
جو قافلے اپنے ملک کے خشک میوے اور چمڑے وغیرہ لے کر ہندوستان کو آیا کرتے ہیں .. وہ ان قوموں کو دستوری دیتے ہیں جب کہیں گزرنے پاتے ہیں .
( ۱۹۱۰ ، سپاہی سے صوبہ دار ، ۱۲۱ ) .