۱۹۰۸ء میں جب نوریے وغیرہ کے زیرعلم ٹرکی نے دستعریت کا اعلان کیا تو وہ خوشی کیا تو وہ خوشی میں آپے سے باہر تھے .
( ۱۹۴۳ ، حیاتِ شبلی ، ۵۸۸ ) .
سلطان عبدالحمید نے دستوریت کا اعلان کیا تو وہ ( مولانا شبلی ) بڑے خوش ہوئے .
( ۱۹۷۰ ، آج کا اردو ادب ، ۷۰ ) .
اگر قوم تیّار نہیں ہے تو جمہوریت اور دستوریت اس کے حق میں شاید استبداد و شخصیت سے بھی مضر تر ہے .
( ۱۱۹۱۵ ، فلسفۂ اجتماع ، ۲۱۹ ) .