عشق دو کے دلاں میں سمٹیا غلپلا ، دونو کے دلاں میں عشق کی بلا
(۱۶۳۵ ، سب رس ، ۴)
حیا و آئغمہ کا ظاہر و باطن نہیں یکساں
منافق پیشہ پیں جانے ہے یہہ خلقِ خدا دونو
(۱۸۷۹ ، دیوانِ عیش ، ۱۴۸)
یہ دونو قول ایسے دو قضیہ ہیں کہ ان کے موضوع ضرورۃً متبائن ہیں
(۱۹۲۵ ، حکمۃ الاشراق ، ۶۱)
[ دونوں (رک) کی تخفیف ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .