وہ مملکت جہاں آئین اورعملی طور پر عوام اور ان کے نمائندوں کی حکومت ہو، جمہوری ریاست ، جمہوریہ .
رِپبلک کی ڈالی ہے بنیاد اُسی نے
بنایا ہے پبلک کو آزاد اُسی نے
(۱۸۷۹، مسدّسِ حالی ، ۱۱۷).
جو انسانی آزادی ہم نے سکھائی وہ آج فرنچ رپبلک کو بھی نصیب نہیں.
(۱۹۱۳، فغانِ ایران (دیباچہ) ، ۵).
[ انگ : Republic ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .