( تاریخی ا ُصول پر )


سینْٹی گِریڈ (ی مج ، سک ن ، کس مج گ ، ی مج) صف  

جس میں سو درجے ہوں یعنی سیلسیَس ( Celsius ) تپتس پیما کے درجے جن میں نقطۂ انجماد صفر اور نقطۂ جوش ۱۰۰ درجہ ہوتا ہے.