ان میں سے ہر ایک کاسُواگت اسٹیشن پر بڑے زور شور سے ہوا .
(۱۹۵۸، شمعِ خرابات ، ۶۲).
اِن تصویروں کا سُواگت ہو یا نہ ہو ایک معیار پرست فنکار ہر بار ناکام ہونے کے بعد بھی بار بار اسی عمل کو دہراتا ہے .
(۱۹۸۷، فنون ، لاہور ، نومبر ، ۱۹۷).
اف : کرنا ، ہونا
[ रपागत ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .