دُگی ، تاش یا گنجفےِ میں دو بند کیوں کا پتّا ، دُری ، درا .
جس میں دو نشان ہوں اسکو دُگی کہتے ہیں .
( ۱۹۱۳ ، انتخابِ توحید ، ۹۲ )
عوامی گنجفے میں کھیل کے انداز انوکھے ہیں
کرے شاہوں کو سر ہوتی ہے قوّت اتنی دُگی میں
( ۱۹۷۴ ، جنگ ، کراچی ، ۲۱ جنوری : ۵ )
[ رک : دُکّی ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .