اُردو میں اورعلامتیں مثلاً سکتہ ، وقفہ ، سوالیہ فجائیہ وغیرہ تو بہت عرصے سے اِستعمال کی جارہی ہیں .
(۱۹۱۴ ، اُردو قواعد ، عبدالحق ، ۳۵۳).
اِتنے بہت سے سوالات غالب کے ذہن میں کیوں کر پیدا ہوئے کیا اس لیے کہ وہ سوالیہ مُوڈ میں پیدا ہوتے تھے .
(۱۹۸۵، نقدِ حرف ، ۱۲).