( تاریخی ا ُصول پر )


بَھْستْرا (فت بھ ، سک س، ت) امث  

۱.دھونْکنی
(جامع اللغات ، ۵۵۱:۱؛پلیٹس).
۲. آگ سلگانے کی بھٹی ؛ مشک جس میں پانی رکھا جائے
(شبد ساگر ، ۳۶۳۱:۷)