( تاریخی ا ُصول پر )


سِین٘گْچَہ (ی مع ، غنہ سک گ ، فت چ) امذ  

۱. بارور سے بھرا ہوا سینگ جسے بطور ہتھیار استمعال کرتے تھے ، سینگ سے بنا ہوا ہتھیار .
۲. چھوٹا سین٘گ یا سینگ جیسا اُبھار .